چیئرمین سینٹر فار ڈپلومیٹک اینڈ سٹرٹیجک افیئرز کی ایرانی سفیر سے ملاقات ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کی

چیئرمین سینٹر فار ڈپلومیٹک اینڈ سٹرٹیجک  افیئرز کی ایرانی سفیر سے ملاقات  ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)چیئرمین سینٹر فار ڈپلومیٹک اینڈ سٹرٹیجک افیئرز محمد عزیررانا کی ایرانی سفیر سے ملاقات ، سابق صدر برائے ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا اور۔۔۔

 کہا صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کی المناک خبر سے گہرا صدمہ پہنچا ہے ، ہم دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں