راولپنڈی :7منشیات فروش گرفتار، ڈھا ئی کلو چرس ،30لٹر شراب برآمد

راولپنڈی :7منشیات فروش گرفتار، ڈھا ئی کلو چرس ،30لٹر شراب برآمد

راولپنڈی(خبر نگار ) راولپنڈی پولیس نے 7 منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے 2460گرام چرس اور 30 لٹر شراب برآمد کر لی ۔

 پیرودہا ئی پولیس نے طیب خان سے 1کلو 360 گرام چرس، ریس کورس پولیس نے حسنین سے 1کلو 200 گرام چرس، رتہ امرال پولیس نے تاج خان سے 10 لٹر شراب، نیو ٹاؤن پولیس نے محمد نواز سے 5، سول لائنز پولیس نے سمیع اللہ سے 5، مورگاہ پولیس نے شہزاد سے 10 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں