رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزی:علامہ ناصر عباس

رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی  فوج کا حملہ عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزی:علامہ ناصر عباس

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا۔۔۔

 رفح کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزی اور انسانیت کی بدترین تذلیل ہے، اسرائیل کے مذموم جنگی عزائم عالمی امن اور فلسطینی عوام کے لیے شدید خطرہ بن چکے ہیں، اسرائیلی غاصب فوج نے پناہ گزین کیمپوں، ہسپتالوں اور محفوظ پناہ گاہوں پر حملے کر کے یہ ثابت کیا اسے عالمی قوانین کی بالکل پرواہ نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں