تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز سے اقتصادی بدحالی میں اضافہ ہو گا، ایم ڈ بلیو ایم

 تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز سے اقتصادی  بدحالی میں اضافہ ہو گا، ایم ڈ بلیو ایم

اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر لگائے جانے والے ٹیکسز ناقابل برداشت بوجھ ہے ،ان سے اقتصادی بدحالی میں اضافہ ہو گا۔ پاکستان غیر معمولی معدنی وسائل کا مالک ہے لیکن حکمرانوں کی بدانتظامی کے باعث بحرانوں میں جکڑا ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں