آئی جی اسلام آباد کا محرم میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم

آئی جی اسلام آباد کا محرم میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے۔۔۔

 پولیس افسروں کو محرم الحرام کے دوران سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کئے اور کہا تمام امام بارگاہوں کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے اور وہاں اضافی نفری لگائی جائے، داخلی و خارجی مقامات پر سکیورٹی ڈیوٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں