اسلام آ باد89:ملزم گرفتار،2کلو ہیروئن،11کلو چرس برآمد

اسلام آ باد89:ملزم گرفتار،2کلو ہیروئن،11کلو چرس برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 89 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ آبپارہ پولیس نے انو ش مسیح سے 556 گرام چرس، ترنول پولیس نے رئیس خان اور ابرار حمد سے 5415 گرام چرس۔۔۔

 انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے محمد اکمل اورصدام سے 2170گر ام چرس ، سبزی منڈی پولیس نے وسیم سے 530گر ام ہیر وئن، کھنہ پولیس نے رضو ان سے 4 بو تلیں شراب، تھا نہ کو رال پولیس نے کا مر ان سے 870گر ام ہیر وئن ، کر پا پولیس نے راسب سے 1160گر ام چرس اور 185گر ام آئس، ہمک پو لیس نے ملزمہ علیشاہ عمر ان سے 1460گر ام چرس ، تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے ملزم آلیان اعجا ز سے 90 لٹر کھلی شراب، خا لی بو تلیں اور آ لا ت تیا ر ی شرا ب برآمد کیے ۔تھا نہ پھلگر اں پولیس نے عمر حسین سے 200گرام ہیر وئن، تھا نہ کوہسار پولیس نے ذیشان بیگ سے خنجر، تھانہ سنگجا نی پولیس نے ظہیر احمد سے پستول، شمس کا لو نی پولیس نے علی یا ر اور آ فتا ب حیدر سے 2 پستول برآمد کیے ۔ نو ن پولیس ٹیم نے عارف سے پستول، تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پو لیس نے عادل شہزاد سے خنجر ، سبز ی منڈی پولیس نے آ صف علی اور نعمت اللہ سے 2 پستول ، تھا نہ سہا لہ پولیس نے فواد سے با ر ہ بو ر رائفل، ہمک پولیس نے فیا ض سے پستول برآمد کیا ۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں