پیما کی ایبٹ آباد کے ڈا کٹر ذوالفقار علی ، صائمہ کی گرفتاری کی مذمت

 پیما کی ایبٹ آباد کے ڈا کٹر ذوالفقار علی ، صائمہ کی گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پیما نے ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کے پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی اور ڈاکٹر صائمہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

پیما کے ایک وفد نے گزشتہ روز زیر حراست پروفیسر ذوالفقار علی سے ملاقات کی اور انہیں ڈاکٹرز کمیونٹی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین د ہا نی کروائی۔ پیما کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالعزیز میمن، نائب صدر ڈاکٹر محمد قاسم اور پیما خیبر پختونخوا کے صدر ڈاکٹر فخر عالم نے مشترکہ بیان میں کہا کہ مقدمہ بے بنیاد قائم کیا گیا ہے ۔ ہم آزادانہ اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں