38ملزم گرفتار،2660گرام ہیروئن،20لٹر شراب برآمد

38ملزم گرفتار،2660گرام ہیروئن،20لٹر شراب برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 38جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا۔ تھا نہ سیکر ٹر یٹ پو لیس نے اعتزاز حسین سے 600گر ام ہیر وئن ، کر پا پولیس نے محمد عامر سے 25گر ام آئس، لو ہی بھیر پولیس نے حضر ت گل سے 20لٹر شراب ۔۔۔

 تھا نہ پھلگر اں پولیس نے سلامت علی اور محمد اشرف سے 390گر ام ہیر وئن، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے شہر یا ر سے 580گر ام ہیر وئن، تھا نہ نیلور پولیس نے محسن مشتا ق سے 700گر ام ہیر وئن، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے جلیل خا ن سے 135گر ام ہیروئن برآمد کی ۔ تر نو ل پولیس نے محمد یو سف اور محمد بلا ل غنی سے 2 پستول ،تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے زاہد سے خنجر برآمد کیا ، سبزی منڈی پولیس نے علی حید ر اور عامر سے 2 پستول، تھا نہ سہا لہ پولیس نے محمد فیا ض اور گل نو از سے ایک با رہ بور گن اور ایک ایس ایم جی گن برآمد کی ، تھا نہ ہمک پولیس نے ثمر عبا س اور فاروق احمد سے 2 پستول، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے تر اب حسین سے پستول اور 230گر ام آ ئس برآمد کی ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں