دھمیال میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

  دھمیال میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ دھمیال پولیس کو وسیم رضا نے بتایا میرے والد مسجد میں موجود تھے کہ سہیل نے آکران سے بدتمیزی کی اور پستول سے فائرنگ کرکے ان کو زخمی کردیا۔ مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ دھمیال پولیس کو وسیم رضا نے بتایا میرے والد مسجد میں موجود تھے کہ سہیل نے آکران سے بدتمیزی کی اور پستول سے فائرنگ کرکے ان کو زخمی کردیا۔ مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں