مری، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

 مری،  ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

راولپنڈی (اے پی پی) ضلعی انتظامیہ مری کی طرف سے مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا۔

ریلیف کیمپ ضلع کی دونوں تحصیلوں مری اور کوٹلی ستیاں میں قائم کیے گئے ہیں، سیاح اور مقامی افراد کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ان نمبرز پر 0519269015، 0519269016، 0519269018 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں