ہسپتال سے بجلی کے تار چوری،2 خواتین سمیت 3افراد کیخلاف مقدمہ

ہسپتال سے بجلی کے تار چوری،2  خواتین سمیت 3افراد کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (خبر نگار) ہسپتال سے بجلی کے تار چوری، پولیس نے 2 خواتین سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 مورگاہ پولیس کو ایاز الحسن نے بتایا کہ ہماری کمپنی نے ہسپتال کی تعمیر کا ٹھیکہ لیا ہے ،میں کنسٹر کشن منیجر ہوں ، بجلی کی کاپر کیبل 2خواتین اور ایک مرد گاڑی نمبر LOM4532پر چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں