نشہ اب نہیں مہم کے تحت 24 گھنٹوں میں 42 ملزم گرفتار

 نشہ اب نہیں مہم کے تحت 24 گھنٹوں میں 42 ملزم گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے نشہ اب نہیں مہم کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔

تھا نہ تر نو ل پولیس نے ایا ز خا ن سے 1,220گر ام ہیر وئن، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے اقبال احمد سے 525گر ام ہیر وئن، کھنہ پولیس نے دا ؤد گل سے 150گر ام آ ئس، ایک خنجر، لو ہی بھیر پولیس نے عامر مسیح سے 30لٹر شراب، بہا رہ کہو پولیس نے ضمیر عبا س سے 570گر ام ہیر وئن، بنی گا لا پولیس نے زاہد خا ن سے 520گر ام ہیر وئن، نیلور پولیس نے افراز احمد سے 1,250گر ام ہیر وئن، آبپا رہ پولیس نے نعما ن سے پستول، سیکر ٹر یٹ پولیس نے ذیشان سے پستول، سمبل پولیس نے سمیع اللہ اور ادریس سے پستول اور ایک خنجر، گو لڑ ہ پولیس نے عیسیٰ خان سے پستول، کھنہ پولیس نے عمران خا ن اور محمد حسین سے 2 پستول برآمدکئے جبکہ خصوصی مہم کے دوران 28 اشتہاری بھی گر فتار کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں