ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی امام بارگاہوں کے منتظمین سے ملا قات

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی امام  بارگاہوں کے منتظمین سے ملا قات

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن جہانگیر وٹو نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے حوالے سے امام بارگاہوں کے منتظمین اور رضا کاروں سے ملاقات کی۔

 انہوں نے تمام افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ سکیورٹی یقینی بنائیں، میٹنگ میں منتظمین اور رضاکاروں نے قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں