بہارہ کہو میں گھر سے پارلیمنٹ ہا ؤ س کے ملازم کی لاش برآمد

 بہارہ کہو میں گھر سے پارلیمنٹ ہا ؤ س کے ملازم کی لاش برآمد

اسلام آ باد ( دنیا نیوز ) تھانہ بہارہ کہو کے علاقے میں گھر سے پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازم کی لاش برآمد ہو ئی ہے ،57 سالہ خاور پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرتاتھا اور بہار ہ کہو بخاری سٹریٹ میں ذاتی گھر میں مقیم تھا ۔۔۔

پولیس کے مطابق متوفی خاور کی لاش سیڑ ھیوں سے ملی ہے جو دو روز پرانی ہے ،بظاہر لگتا ہے کہ خاور کی موت سڑھیوں سے پاؤں پھسلنے سے ہوئی ، گھرکو اندر سے تالا لگا ہواتھا، بدبو کی وجہ سے اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں