اسلام آبادسے 12ملزم گرفتار،موٹر سائیکل ،اسلحہ ،منشیات برآمد

اسلام آبادسے 12ملزم گرفتار،موٹر سائیکل ،اسلحہ ،منشیات برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے بارہ جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرکے منشیات، مسروقہ مو ٹر سائیکل اور اسلحہ برآمدکرلیا ۔

 تھا نہ آبپا رہ پولیس نے علی شیر اور محمد نعیم سے 525گر ام ہیر وئن،ایک خنجر ، مو ٹر سائیکل چور شہریا ر سے مسروقہ مو ٹر سائیکل، تھا نہ سمبل پولیس نے مہتاب رضا سے پستول، شالیمار پو لیس نے عامر غفور سے 530گر ام چرس، سنگجا نی پولیس نے محمد سجا د سے پستول، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے عادل شیر سے پستول، کھنہ پولیس نے محسن حسن سے پستول، سہا لہ پولیس نے ممریز خا ن سے پستول ، ہمک پولیس نے محمد علی سے پستول ، بہا رہ کہو پولیس نے محمد عمر ان سے پستول، شہزاد ٹا ؤن پولیس نے بشیر رفیق سے پستول برآمد کیا ۔ مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں