ڈی سی اسلام آ باد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس

ڈی سی اسلام آ باد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آ باد ( دنیا نیوز )ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں ایس ایس پی سپیشل برانچ، ایس ایس پی آپریشنز سمیت دیگر پولیس حکام ، حساس اداروں کے نمائندوں اور رینجرز حکا م نے شرکت کی۔۔۔

اجلاس میں چینی شہریوں کی سکیور ٹی کے حوالے سے بھی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اجلاس میں محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ڈی سی عرفان نواز میمن نے کہا محرم الحرام میں سکیورٹی کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے ، تمام ادارے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کر ینگے ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں