سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئرلفٹ

 سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا  رہی ہیں، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئرلفٹ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئرلفٹ معظم نذیر نے کہا ہے کہ سیاحوں کو چیئرلفٹ انتظامیہ کی جانب سے بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مری سیاحت کا مرکز ہے، ملک بھر سے سیاح مری آتے ہیں۔ چیئر لفٹ انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے مثالی انتظامات کیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں