مون سون پلان کے تحت نالوں کی صفائی مکمل کر لی ، ڈی سی

مون سون پلان کے تحت نالوں کی صفائی مکمل کر لی ، ڈی سی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ڈی سی اسلام آباد نے کہاہے کہ مون سون کے حوالے مختلف سرگرمیاں پلان کر رہے ہیں سب سے پہلے پری مون سون پلان کے تحت نالوں کی صفائی مکمل کر لی گئی ہے۔۔۔

 کئی مقامات پر کام ابھی بھی جاری ہے جس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔ جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ مون سون بارشوں کی پیش نظر ہر وہ مشینری تیار ہیں جو شہر کو صاف کرنے میں کام آ سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں