ڈینگی لاروا برآمد گی پر 9مقدمات درج
راولپنڈی (خبرنگار) ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پولیس نے نو مقدمات درج کر لیے۔ تھانہ صادق آباد میں 6، پیرودہائی میں ایک، وارث خان میں 2مقدمات درج کیے گئے۔
ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پولیس نے نو مقدمات درج کر لیے۔ تھانہ صادق آباد میں 6، پیرودہائی میں ایک، وارث خان میں 2مقدمات درج کیے گئے۔