ایف ڈی ای:میٹرک سپلیمنٹری امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کرانیکا شیڈول جاری

 ایف ڈی ای:میٹرک سپلیمنٹری امتحان  کیلئے داخلہ فارم جمع کرانیکا شیڈول جاری

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے 10 ستمبر سے شروع ہونے والے میٹرک سپلیمنٹری امتحان 2024 کیلئے آن لائن داخلہ فارم اور فیس کا شیڈول جاری کر دیا۔

ریگولر اور پرائیویٹ امیدوار 2 اگست تک نارمل فیس کے ساتھ فارم جمع کراسکتے، ڈبل فیس کے ساتھ 3 اگست سے 8 اگست تک، ٹرپل فیس کے ساتھ 9 اگست سے 13 اگست تک طلبا و طالبات داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں