لڑائی جھگڑوں میں چار افراد زخمی، مقدمات درج

لڑائی جھگڑوں میں چار افراد زخمی، مقدمات درج

راولپنڈی (خبرنگار) لڑائی جھگڑوں میں چار افراد زخمی ہوگئے، تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں علی کو آصف نے چھری کے وار سے زخمی کیا۔

 تھانہ نصیر آباد کی حدود میں حسن اور اسد کو راشد،حمزہ و دیگر نے تشدد کر کے زخمی کیا، تھانہ ریس کورس کی حدود میں حبیب کو عبید نے چاقو کے وار سے زخمی کر دیا، مقدمات درج کر لیے گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں