خاتون پر تشدد:سابق شوہر بھائی اور پڑوسی سمیت گرفتار

خاتون پر تشدد:سابق شوہر بھائی اور پڑوسی سمیت گرفتار

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ صدر واہ پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے اس کے سابق شوہر کو بھائی اور پڑوسی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

 صدر واہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا ۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کے سابق شوہر ممتاز، پڑوسی ندیم اور دیور خالد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں