کالج اساتذہ ،سٹاف کی بائیو میٹرک حاضری کا فیصلہ

کالج اساتذہ ،سٹاف کی بائیو میٹرک حاضری کا فیصلہ

راولپنڈی (دنیا رپورٹ)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں کالجوں کے اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی حاضری کو بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ابتدائی طور پر لاہور، ملتان ، راو لپنڈی میں بائیو میٹرک مشینیں نصب ہوں گی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں کالجوں کے اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی حاضری کو بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ابتدائی طور پر لاہور، ملتان ، راو لپنڈی میں بائیو میٹرک مشینیں نصب ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں