لڑائی جھگڑوں میں تین افراد زخمی

لڑائی جھگڑوں میں تین افراد زخمی

راولپنڈی (خبر نگار)لڑائی جھگڑوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ،تھانہ رتہ امرال کی حدود میں احتشام کو چاقو سے وار کر کے ضیاء الحق وغیرہ نے زخمی کر دیا۔

تھانہ وارث خان کی حدود میں اسد علی کو نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے زخمی کر دیا، تھانہ صادق آبادکی حدود میں فداکو جمعہ دین اور فضل دین نے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں