مختلف علاقوں سے شادی شدہ سمیت چار لڑکیاں اغوا

مختلف علاقوں سے شادی شدہ  سمیت چار لڑکیاں اغوا

راولپنڈی (خبر نگار) مختلف علاقوں سے الگ الگ واقعات میں شادی شدہ سمیت چار لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا۔۔۔

تھانہ پیرودہائی کی حدود سے گلفراز بی بی کی بیٹی (ف)کو اغوا کیا گیا، تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود سے حبدار کی بہو (س)کو اغوا کیا گیا، تھانہ نصیر آبادکی حدود سے عالیہ کی بیٹی (ا)کو اغوا کیا گیا،تھانہ آر اے بازار کی حدود سے جمشید کی بیوی (خ) کو اغوا کر لیا گیا،پولیس نے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں