ڈینگی لاروا برآمد ، مقدمات درج

ڈینگی لاروا برآمد ، مقدمات درج

راولپنڈی (خبر نگار) دو مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا، ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پولیس نے دو مقدمات درج کر لیے ،مقدمات تھانہ نصیر آباد میں عالم زیب اور علی کے خلاف درج کیے گئے ۔

 دو مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا، ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پولیس نے دو مقدمات درج کر لیے ،مقدمات تھانہ نصیر آباد میں عالم زیب اور علی کے خلاف درج کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں