سی ڈی اے :سائرہ خان اور اختر رسول کو ڈائر یکٹر پارکس کا چارج تفویض

 سی ڈی اے :سائرہ خان اور اختر رسول  کو ڈائر یکٹر پارکس کا چارج تفویض

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے میں افسروں کے تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔

 گریڈ اٹھارہ کی سائرہ خان کو ڈائر یکٹر ریسورس سے تبدیل کر کے ڈائر یکٹر پارکس کا چارج دے دیا گیا ، اسی طرح اختر رسول کو ڈائر یکٹر انوائرمنٹ سے ڈائر یکٹر پارکس کا چارج دے دیا گیا ہے ، شعبہ ایچ آر نے چیئرمین سی ڈی اے کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں