ایس پی ہائی سکیورٹی زون کا ناکوں کا دورہ، الرٹ رہنے کی ہدایت

ایس پی ہائی سکیورٹی زون کا ناکوں کا دورہ، الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس پی ہائی سکیورٹی زون کا ہائی سکیورٹی زون ناکوں کا دورہ ، ڈیوٹی پر مامور افسروں کو بریفنگ دی۔۔۔

 انہوں نے موجودہ حالات کے پیش نظر الرٹ رہ کر ڈیوٹی کرنے اورامن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوارواقعہ سے بروقت نمٹنے کیلئے تیار رہنے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بہتر طریقے سے ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا دوران ڈیوٹی بلٹ پروف جیکٹ استعمال ،حفاظتی مورچہ میں جوانوں کو الرٹ رہنے، آنے والے افراد کے کوائف کا اندراج ،گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی موثر تلاشی لی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں