لنڈی کوتل ہسپتال میں ڈاکٹرز کی پوسٹیں عرصہ سے خالی، مریض پشاور جانے پر مجبور

لنڈی کوتل ہسپتال میں ڈاکٹرز کی پوسٹیں  عرصہ سے خالی، مریض پشاور جانے پر مجبور

خیبر (نمائندہ دنیا ) خیبر لنڈی کوتل ہسپتال میں میڈیکل اور دیگر سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی پوسٹیں عرصہ سے خالی ہیں۔۔۔

 جس کے باعث مریضوں کے علاج معالجے میں شدید مشکلات ہیں اور وہ مجبوراً پشاور کا رخ کرتے ہیں۔ ڈی ایچ او خیبرکے مطابق ڈاکٹرز کی کمی اور خالی سیٹوں پر تعیناتی کے حوالے سے محکمہ صحت حکام کو آگاہ کردیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں