اسلحہ ،منشیات کے 25ملزم گرفتار، ساڑھے 19کلو چرس برآمد

 اسلحہ ،منشیات کے 25ملزم گرفتار، ساڑھے 19کلو چرس برآمد

راولپنڈی( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے 25 ملزم گرفتار کر کے ساڑھے 19 کلو چرس، 56 لٹر شراب اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا ۔

 فرہاد سے 2200 گرام ، ضیا سے 1665گرام ، اویس سے 1525 گرام ، طیب سے 1478گرام ، گوہر سے 1600 گرام ، عارف سے 1360 گرام ، آصف سے 1530 گرام ، عابد سے 1480 گرام ، علی سے 1202 گرام ، عبدالقدیر سے 1400 گرام ، امداد سے 1220 گرام ، شاہ روم سے 1560 گرام ، ندیم سے 640 گرام ، ندیم سے 550 گرام چرس، معظم سے 10 لٹر، لیاقت سے 8 لٹر، فاروق ، سہیل ، ذیشان اور اورنگزیب سے 5، 5 لٹر، شاہ زیب ، حسین ، شمشیر سے 6، 6 لٹر، فیصل اور واحد سے ایک ایک پستول 30بور برآمد کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں