شہر کی دنیا:-سرسید ایکسپریس یکم ستمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

سرسید ایکسپریس یکم ستمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

facebook sharing button Share
twitter sharing button Tweet
whatsapp sharing button Share
sharethis sharing button Share
سرسید ایکسپریس یکم ستمبر  سے بحال کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ریلوے انتظامیہ نے پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت کراچی کینٹ، راولپنڈی، کراچی کینٹ کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس (35UP /36DN)کو یکم ستمبر 2024سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ریلوے انتظامیہ نے پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت کراچی کینٹ، راولپنڈی، کراچی کینٹ کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس (35UP /36DN)کو یکم ستمبر 2024سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں