ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتظامی بورڈ کی تقریب حلف برداری

ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتظامی بورڈ کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتظامی بورڈ کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز منعقد ہوئی۔

چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں صدر وسیم حیات باجوہ، سینئر نائب صدر نائب علی پٹھان، ایگزیکٹو نائب صدر نفیسہ ستی، سیکرٹری جنرل علی صالح کلیار، جوائنٹ سیکرٹری غلام مصطفی ڈوگر، پریس سیکرٹری سہیل انجم، خزانچی رفعت عزیز اور کوآرڈینیٹر ضرار ارشاد شامل تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں