کیپٹل یونیورسٹی طلبہ کا سنٹرل پولیس دفتر کا دورہ، آپریشنز پر بریفنگ

کیپٹل یونیورسٹی طلبہ کا سنٹرل پولیس دفتر کا دورہ، آپریشنز پر بریفنگ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء اور طالبات کے وفد نے فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔

 اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبدالحق عمرانی نے وفد کو پولیس کے مرکزی نظام، روزمرہ کے دفتری امور، کمیونٹی پولیسنگ، پولیس آپریشنز اور دیگر اہم امور سے متعلق بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں