سٹریٹ کرائم کے ریکارڈ یافتہ 3 ملزم گرفتار

سٹریٹ کرائم کے ریکارڈ یافتہ 3 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ دھمیال پولیس نے سٹریٹ کرائم کے مطلوب 3 ملزم گرفتار کرکے چھینا گیا موٹرسائیکل، مسروقہ 30 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

 پولیس کے مطابق سخی، عرفان اور بصیر سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں، انہیں متعدد وارداتوں کے اعتراف پر شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں