پارلیمانی سیکرٹری احسان الحق کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کا دورہ، سیکرٹری نے بریفنگ دی

پارلیمانی سیکرٹری احسان الحق کا ورکرز ویلفیئر فنڈ کا دورہ، سیکرٹری نے بریفنگ دی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) وزارت سمندر پار پاکستانی کے پارلیمانی سیکرٹری احسان الحق باجوہ نے ورکرز ویلفیئر فنڈ کا دورہ کیا۔۔۔

 جس کا مقصد جاری منصوبوں کا جائزہ، فلاحی اقدامات کی نگرانی اور صنعتی کارکنوں کی مجموعی فلاح و بہبود اور امداد کو بہتر بنانا تھا۔ سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد نے مختلف سہولیات اور منصوبوں پر بریفنگ دی جن میں مکانات کی تعمیر، تعلیمی وظائف، صحت کی سہولیات اور دیگر فلاحی اقدامات شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں