میئر اسلام آبادمسلم لیگ ن کا بنے گا:سید ذیشان نقوی

میئر اسلام آبادمسلم لیگ ن  کا بنے گا:سید ذیشان نقوی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)سابق ڈپٹی میئر سید ذیشان نقوی نے کہا میئر اسلام آباد مسلم لیگ ن کا بنے گا، اسلام آباد کے مسائل کا حل بلدیاتی الیکشن ہے۔۔۔

 نواز شریف کے سپاہی ہونے کے ناطے بلدیاتی الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے، بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذیشان نقوی نے کہا اپنے سمیت تین لوگوں کے کاغذات جمع کرائے ہیں، 2020 میں بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہوئی تو ہم نے کہا تھا الیکشن کرائے جائیں لیکن پی ٹی آئی نے نہیں کرائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں