پولیس کو سنگین جرائم روک تھام، ہاٹ سپاٹس پر توجہ دینے کی ہدایت

پولیس کو سنگین جرائم روک تھام، ہاٹ سپاٹس پر توجہ دینے کی ہدایت

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جرائم کی مجموعی صورتحال اور انسداد کا جائزہ لیا۔

 انہوں نے پولیس افسروں کو مقررہ وقت میں ڈکیتی، قتل اور سٹریٹ کرائم کے دیگر مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری اور زیرتفتیش مقدمات میں شواہد حاصل کرنے کے حوالے سے ہدایات دیں، آئی جی نے پولیس افسروں کو سنگین جرائم، سٹریٹ کرائم اور ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ دینے اور انسداد کے احکامات جاری کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں