سی ڈی اے، پی ایچ اے کی ملک گیر شجرکاری مہم کا اعلان

سی ڈی اے، پی ایچ اے کی ملک گیر شجرکاری مہم کا اعلان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے اور پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی نے نجی کمپنی کے اشتراک سے ملک گیر شجرکاری مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔

 یہ اقدام ماحول دوست اور سرسبز پاکستان و ژن کاحصہ ہے، اسلام آباد، لاہور اور پشاور میں اہم مقامات پر برانڈڈ سٹالز لگا کر شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے جائیں گے، بڑی تقریب ایف سیون مرکز اسلام آباد برانچ میں ہو گی اور خصوصی سٹال لگایا جائے گا جو پورا ہفتہ جاری رہے گا، اس سے ماحولیاتی آگاہی کو فروغ دینے کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں