ہمت کارڈ کیلئے تصدیق کا عمل یونین کونسل سطح پر جاری:صوبائی وزیر

ہمت کارڈ کیلئے تصدیق کا عمل یونین  کونسل سطح پر جاری:صوبائی وزیر

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)وزیر سوشل ویلفیئر پنجاب سہیل شوکت بٹ نے کہا ہمت کارڈ کیلئے تصدیق کا عمل یونین کونسل سطح پر جاری ہے۔۔۔

 افراد باہم معذوری کیلئے مزید اقدامات کیے جائینگے، انہوں نے مری تریٹ، گھوڑا گلی اور ساملی تجال میں تصدیقی عمل کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں