ایس پی صدر زون خا ن زیب کی کھلی کچہری

ایس پی صدر زون  خا ن زیب کی کھلی کچہری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس پی صدر زون خا ن زیب نے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

 ایس پی صدر زون نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ، انہوں نے کہا شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جا ئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں