ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آ باد کا رات گئے تھا نہ کھنہ کااچانک دورہ

  ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آ باد کا  رات گئے تھا نہ کھنہ کااچانک دورہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آباد محمد ارسلان شاہ زیب نے رات گئے تھانہ کھنہ کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور تمام انتظامی امور پر بریفنگ لی۔

ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آباد محمد ارسلان شاہ زیب نے رات گئے تھانہ کھنہ کا اچانک دورہ کیا، انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور تمام انتظامی امور پر بریفنگ لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں