دھمیال سے 6 جواری گرفتار

 دھمیال سے 6 جواری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ دھمیال پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 6 قمار باز گرفتار کرکے داؤ پر لگے 21 ہزار 800 روپے، 5 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لیے۔

 تاش پر جوا کھیلنے والے 6 قمار باز گرفتار کر کے داؤ پر لگے 21 ہزار 800 روپے، 5 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں ظفر، نذر، وسیم، شیراز، عثمان اور توقیر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں