راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن

راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپر یشن

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے تھانہ ویسٹریج، کلرسیداں، چونترہ اور مندرہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔۔۔

 جس کے دوران 55 گھروں، 59 دکانوں، 17 کرایہ داروں کے کوائف درج کیے گئے۔ سرچ آپریشن کا مقصد شہریوں کی جان ومال کی حفاظت یقینی بنانا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں