صدر واہ سے چار جواری گرفتار

صدر واہ سے چار جواری گرفتار

راولپنڈی ( خبر نگار) تھانہ صدر واہ پولیس نے 4 جواریوں کو گرفتار کر کے 22ہزار روپے برآمدکرلئے۔

 اور ، 2 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لیے ، ملزموں میں سرفراز، کامران، زاہد اور اختر شامل ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں