بچوں کی حفاظت کیلئے نیٹ کیٹ سیف سکول ایپلی کیشن لانچ

 بچوں کی حفاظت کیلئے نیٹ کیٹ  سیف سکول ایپلی کیشن لانچ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور بچوں کی حفاظت کے لئے وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور۔۔۔

 نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے اشتراک سے نیٹ کیٹ سیف سکول ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی ،اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں بلال انور سی ای او ، این ڈی آر ایم ایف اور وفاقی سیکر ٹری تعلیم محی الدین وانی سمیت دونوں اداروں کے دیگر حکام بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں