گنجمنڈی پولیس نے موٹر سائیکل چو ر گرفتار کر لیا

 گنجمنڈی پولیس نے  موٹر سائیکل چو ر گرفتار کر لیا

راولپنڈی ( خبر نگار)تھانہ گنجمنڈی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں مطلوب ملزم فیاض کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔

تھانہ گنجمنڈی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی واردات میں مطلوب ملزم فیاض کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں