چودھری مبشر احمد صوبا ئی صدر ایپکا پنجاب مقرر
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ایپکاکے رہنماچودھری مبشر احمدکوصوبا ئی صدر ایپکا پنجاب مقرر کردیا گیاہے ۔
ایپکا کے کارکنان نے ڈائر یکٹو ریٹ آف ایجوکیشن راولپنڈی میں ا نہیں ہار پہنا ئے ، اس موقع پر مٹھا ئیاں بھی تقسیم کی گئیں ، راجہ آفتاب احمد صدر ایپکا محکمہ تعلیم ، سید فدا حسین نقوی ، مرزا توقیر احمد، ملک ثاقب عدنان، راجہ شاہد محمودنے مرکزی قیادت کے فیصلے کو سراہا ۔