پاک فوج ہی ملک کی سلامتی کی ضامن ہے ، اسامہ اشفاق سرور

 پاک فوج ہی ملک کی سلامتی کی  ضامن ہے ، اسامہ اشفاق سرور

مری(نمائندہ دنیا)رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور نے کہاکہ پاک فوج ہی اس ملک کی سلامتی کی ضامن ہے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

یوم دفاع شہدا کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ،جس ملک کی فوج کمزور ہو اُس ملک کا کوئی مستقبل نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مال روڈ پر یوم دفاع کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں