پولیس نے گمشدہ بچے تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیئے

 پولیس نے گمشدہ بچے تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ شالیمار اور تھا نہ سمبل پولیس نے گمشدہ بچے تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیئے، پولیس کو شہریو ں کی جانب سے اطلاعات موصول ہو ئی تھیں۔

تھانہ شالیمار اور تھا نہ سمبل پولیس نے گمشدہ بچے تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیئے، پولیس کو شہریو ں کی جانب سے اطلاعات موصول ہو ئی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں