65 کی جنگ میں شہید ہونیوالے چودھری محمد اکثر کی برسی آج منائی جا ئیگی

65 کی جنگ میں شہید ہونیوالے  چودھری محمد اکثر کی برسی آج منائی جا ئیگی

راولپنڈی (خبرنگار) 1965کی پاک بھارت جنگ میں چونڈہ کے محاذ پر بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے۔۔۔

 جام شہادت نوش کرنے والے چودھری محمد اکثر کی 59 ویں برسی آج (بروز اتوار) انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، اس حوالے سے تقریب مندرہ کے نزدیک چہاری کلیال جی ٹی روڈ پر واقع شان مارکی میں منعقد ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں